Results 1 to 3 of 3

Thread: ذہن پر اس طرØ+ سے چھائے ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default ذہن پر اس طرØ+ سے چھائے ہو

    ذہن پر اس طرØ+ سے چھائے ہو
    گاہ پیکر ہو گاہ سائے ہو

    بھول جانے کی آرزو کی ہے
    اور شدت سے یاد آئے ہو

    یوں بھی ہونے لگا جنوں میں کبھی
    میرے ہونٹوں سے مسکرائے ہو

    کس طرØ+ میں تمہیں چھپا رکھوں
    تم مری روØ+ میں سمائے ہو

    کیسے مانوں کہ تم نہیں میرے
    کیسے کہہ دوں کہ تم پرائے ہو

    میں سمندر کے پار کیا آؤں
    تم تو اک ساØ+Ù„ÛŒ سرائے ہو
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - ذہن پر اس طرØ+ سے چھائے ہو

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: ذہن پر اس طرØ+ سے چھائے ہو

    wahhhhh bht khoob....!


    30abdx0 - ذہن پر اس طرØ+ سے چھائے ہو
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ذہن پر اس طرØ+ سے چھائے ہو

    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ذہن پر اس طرØ+ سے چھائے ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •